شیئر شیئر ایبٹ آباد تھانہ ڈونگا گلی کی حدود اور علاقہ گلیات بغلوٹہ سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی و سماجی شخصیت پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن سردار عارف گوہر ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ اپنی رائے دیں Ramsha Lodhi مزید پوسٹ دیکھیں متعلقہ پوسٹس لساں ٹھکرال میں 28 سالہ محمد رضوان کو حجرے میں باندھ کر تشدد کرنے والے چار میں سے تین نامزد ملزمان ملک وقاص، ملک سالار اور ملک حاجی کو گرفتار کرلیا گیا، جبکہ مقدمہ تھانہ صدر میں درج کرلیا گیا توحید آباد پسالہ کا نوجوان لاپتہ، اہلخانہ سخت پریشان جبوڑی کے رہائشی کے خلاف اپنی ہی بیٹیوں کو شادی اور زناکاری کی غرض سے اغواہ کے الزام میں ایف آئی آر درج۔
لساں ٹھکرال میں 28 سالہ محمد رضوان کو حجرے میں باندھ کر تشدد کرنے والے چار میں سے تین نامزد ملزمان ملک وقاص، ملک سالار اور ملک حاجی کو گرفتار کرلیا گیا، جبکہ مقدمہ تھانہ صدر میں درج کرلیا گیا
جبوڑی کے رہائشی کے خلاف اپنی ہی بیٹیوں کو شادی اور زناکاری کی غرض سے اغواہ کے الزام میں ایف آئی آر درج۔