مانسہرہ
انسہرہ تھانہ خاکی کی حدود خوا جگان روڈ پر چاچا زاد بھائیوں میں معمولی تلخ کلامی پر گولیاں چل گئیں,باپ جان بحق، بیٹا زخمی۔گولیاں لگنے سے محمد امجد ولد فقیر محمد جانبحق جبکہ بیٹا عبداللہ ولد امجد شدید زخمی ہیں۔خاکی پولیس نے زخمی عبداللہ کی مدعیت ناہید، ظہیر پسران اقبال اور جمال ولد ظہور نامزد کے خلاف علت نمبر 309 کے تحت تھانہ خاکی میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔مقامی زرائع کے مطابق مقتول اور ملزمان پارٹی کے مابین تلخ کلامی ہوئی تھی جس کے نتیجے یہ جھگڑا شدت اختیار کیا اور دن گیارہ بجے فائرنگ کا واقعہ ہوا۔