Skip to content

ڈاکٹر ثاقب ملک دوبارہ ڈین تعینات،ڈاکٹر عالم زیب سواتی کودونوں عہدوں سے ہٹا دیا گیا

شیئر

شیئر

ایبٹ آباد پروفیسر ڈاکٹر ملک ثاقب کو دوبارہ ڈین ایوب میڈیکل کالج تعینات کر دیا گیا۔۔۔۔
ڈاکٹر عالم زیب سواتی کو میڈیکل ڈائریکٹر اور ڈین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔۔جبکہ پروفیسر ڈاکٹر عمران کو میڈیکل ڈائریکٹر کا اضافی چارج دے دیا گیا

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں