Skip to content

تھانہ خانپور پولیس کی کاروائی ، 14/15 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

شیئر

شیئر

ہری پور

ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا معاشرتی برائیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ۔
تھانہ خانپور کی حدود مغل آباد میں گزشتہ روز 14/15 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی ذیادتی کا واقع رونما ہوا۔مدعی کی رپورٹ پر ملزم نصیر الدین عرف بلا کے خلاف زیر دفعہ 376/53CPA کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔
ایس ایچ او تھانہ خانپور انسپکٹر ہارون خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث ملزم نصیر الدین عرف بلا ولد سفیر الدین سکنہ مغل آباد خانپور کو گرفتار کرلیا ۔مقدمہ میں مذید تفتیش جاری ہے ۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں