Skip to content

بالاکوٹ کے سپوت محمد رستم شمالی وزیرستان میں شہید

شیئر

شیئر

بالاکوٹ

بالاکوٹ کے علاقے کانشیاں سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے جوان محمد رستم شمالی وزیرستان میں اپنی ڈیوٹی کے دوران وطن پر قربان ہو گئے۔

شہید محمد رستم ایک بہادر، خوش اخلاق اور محب وطن سپاہی تھے جو دفاع وطن کی عظیم ذمہ داری نبھا رہے تھے۔ ان کی شہادت کی خبر سے علاقے میں فضا سوگوار ہو گئی ہے۔

شہید کا جسد خاکی شمالی وزیرستان سے ان کے آبائی علاقے کانشیاں روانہ کر دیا گیا ہے۔ نماز جنازہ اور تدفین کے حوالے سے اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں