پشاور
اے این پی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس نے خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز بل کو مسترد کردیا
بل صوبائی وزیر قانون افتاب عالم نے پیش کیا معلومات تک رسائی کے قانون میں رکاوٹوں کو دور کر نے کے لیے بل ایوان سے پاس کیا گیا جس میں 7 شقوں میں ترامیم شامل ہیں۔
نئی قانون سازی کے تحت کوئی بھی شہری انفارمیشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرسکتاہے، دیوانی عدالت کو انفارمیشن کمیشن کی طرف سے معاملات کی سماعت کا اختیار نہیں ہوگا، سرکاری ادارے پبلک انفارمیشن آفیسر کو تمام سہولیات فراہم کرنے کے پابند ہوں گے، معلومات تک رسائی کے لیے شہری سمیت اب کوئی بھی ادارہ حصول معلومات کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔