Skip to content

نادرا ٹیکنالوجیز لمیٹڈ، یو بی ایل اور ون لنک کے درمیان معاہدہ پر دستخط

شیئر

شیئر

نادرا ای سہولت کے ذریعے ملک بھر کے تمام بینکوں میں رقوم جمع کرانے کی سہولت

نادرا ٹیکنالوجیز لمیٹڈ، یو بی ایل اور ون لنک کے درمیان معاہدہ پر دستخط

ملک بھر میں پھیلے ای سہولت کے 9 ہزار سے زائد فرنچائزیز پر سہولت دستیاب ہو گی

رقم جمع کرانے والے افراد کی بائیومیٹرک تصدیق بھی کی جائے گی

ملک بھر کے 50 سے زائد بینکوں کے اکاؤنٹس میں رقم جمع کرائی جا سکے گی

مالی خدمات تک رسائی بہتر ہو گی، ڈیجیٹل بینکنگ خدمات کا دائرہ وسیع ہو گا

معاہدے پر دستخط کی تقریب میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ اور چیئرمین نادرا کی شرکت

گروپ ایگزیکٹو یو بی ایل علی خالد غزنوی اور سی ای او ون لنک نجیب اگراوالہ بھی شریک تھے

سی ای او، این ٹی ایل عمر خان آزاد اور تینوں اداروں کے سینئر عہدیداروں نے شرکت کی

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں