Skip to content

ایم آر آئی مشین کی شفاف تحقیقات کے لیے آڈٹ فرم کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔چار میٹنگز میں یہ طے نہیں ہو سکا کہ مشین نئی ہے یا پرانی؟

شیئر

شیئر

ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کمپلیکس ایم آر آئی مشین کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کا اجلاس چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے صحت مشتاق احمد غنی کے زیر صدارت ایبٹ آباد میں ہوئی۔ایبٹ آباد: ایم آر آئی مشین کی شفاف تحقیقات کیلئے آڈٹ فرم کی خدمات حاصل کی جائیں گی جس کی رپورٹ ایک مہینے کے اندر دی جائے گی، مشتاق احمد غنی ایبٹ آباد: چار میٹنگز ہوگی ابھی تک یہ معلوم نہ ہو سکا کے مشین نئی ہے یا پرانی مشتاق احمد غنیایبٹ آباد: کرپشن پر ہم کمروپاؤس نہیں کریں گے ، مشتاق احمد غنی

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں