صوبائی صدر جنید اکبر خان کا اعظم خان سواتی صاحب سے ملاقات ، جیل سے رہائی پر مبارکباد پیش کی۔
اعظم خان سواتی صاحب کا عمران خان صاحب کے نظریے اور پارٹی کے خدمات کو سراہا۔
تنظیمی اور سیاسی امور پر تفصیلی گفتگو اور صلاح مشورہ کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر عاقب اللہ خان صاحب، رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی اور سعداللہ شاہ خٹک بھی ہمراہ تھے۔