Skip to content

لیپرڈ کورئیر سروس کے زریعے انوکھا فراڈ ؟

شیئر

شیئر

سوسٹن واچ کے آفیشل پیج کے ذریعے ہماری ہمشیرہ نے ایک جینٹس واچ کا آرڈر کیا جسکی رقم 9990 روپے بنتی تھی جو کہ کیش آن ڈلیوری پر ادا کرنی پڑتی ہے

آج پارسل ملا تو trax کورئیر کے فلائر میں پیک تھا
اور اندر سے پتھر اور ماربل کے پیس ملے..
اور پارسل لے کر آنے والے رائڈر نے بھی وہی رقم cod کی بتائی جو سوسٹن والوں نے کہی تھی..
اب سوسٹن واچ کی طرف سے فراہم شدہ ٹریکننگ نمبر کو ٹریک کر رہے ہیں تو اسٹیٹس کے مطابق پارسل لاہور آفس میں pending ہے..
لیپرڈ کورئیر سروس اور سوسٹن واچز سے درخواست ہے
جلد از جلد اس آرڈر کی مکمل چھان بین کرکے ہم سے فوری رابطہ کیا جائے اور 100٪ یہ فراڈ لیپرڈ کورئیر کے عملے کی طرف سے کیا گیا ہے.. رائڈر نے وہ ایڈریس نوٹ کیا اور trax کے فلائر میں ہاتھ سے ایڈریس لکھ کر دیے ہوئے پتہ پر COD رقم لے کر رفو چکر ہوگیا…
سوال یہ بنتا ہے لیپرڈ کو دیے ہوئے پارسل کی معلومات 3rd person کو تو نہیں مل سکتی یہ لیپرڈ کے عملے کی ہی کاروائی ہے.. جلد از جلد اس کی چھان بین کرکے ہماری اس شکایت کو دور کیا جائے
ہماری رقم یا ہماری واچ ہمیں پہنچا دی جائے بصورت دیگر ان شاء اللہ اسکے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی

Sveston Watches
Leopards Courier Services (Pvt.) Ltd.

Order # SV 586550-24
Cod amount 9990
Parcel shipped through leopard courier
Tracking # ki989674482

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں