جمیعت علمائے اسلام ف کے وکلاء کی تنظیم جمعیت لائرز فورم کے انتخابات ،سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے چالیس سردار وقارالملک گوجر ایڈوکیٹ ہزارہ ڈویژن کے صدر منتخب، نوٹیفیکیشن کے مطابق ہزارہ ڈویژن کے لئے کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
جمیعت لائرز فورم کے صوبائی کنوینر محمد جلال الدین نے ہزارہ ڈویژن کے لیے کابینہ کا اعلان کردیا ہے۔ اس نوٹیفیکیشن کے مطابق، کابینہ میں شامل اہم عہدیداروں میں
صدر: سردار وقار الملک (ایڈوکیٹ، مانسہرہ)
سینئر نائب صدر: محمد ظہیر (ایڈوکیٹ، ہری پور)
نائب صدر: غلام محمد تنولی (ایڈوکیٹ، مانسہرہ)
جنرل سیکریٹری: ظفر حسین شاہ (ایڈوکیٹ، ایبٹ آباد)
ڈپٹی جنرل سیکریٹری: محمد حفیظ خان (ایڈوکیٹ، ہری پور)
ڈپٹی جنرل سیکریٹری II: فضل حق خان (ایڈوکیٹ، کوہستان)
فنانس سیکریٹری: سید گل بادشاہ (ایڈوکیٹ، بطگرام)
انفارمیشن سیکریٹری: امیر شہزاد تنولی (ایڈوکیٹ، اوگی ٹوڑغر)
یہ نوٹیفیکیشن مرکزی صدر، صوبائی صدر، اور متعلقہ اضلاع کے امیرین اور صدرین کو بھی بھیجا گیا ہے۔