Skip to content

صوبہ ھزارہ تحریک کا انتطامی امور پر مشاورتی اجلاس

شیئر

شیئر

تفصیلات کے مطابق چیر مین صوبہ ھزارہ تحریک سابق وفاقی وزیر براۓ مذہبی امور ایم این اے

سردار محمد یوسف کی صدارت میں مرکزی آفس صوبہ ھزارہ تحریک کے سلسلے میں انتظامی امورپر مشاورت ہوئی

اجلاس میں قائد تحریک سردار محمد یوسف صاحب، میاں الطاف صاحب، سردار مقصود صاحب، پروفیسر سجاد قمر صاحب،رفع اللہ شیرازی صاحب ،حاجی جمع دینصاحب، قاری محبوب الرحمن صاحب چودہری ،محمد صادق،چودہری بدری زمان  سمیت دیگر صوبہ ھزارہ تحریک رہنما شریک ہوئے۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں