Skip to content

گلگت سے راولپنڈی جانے والے مسافر بس کو کوہستان میں حادثہ،دو افراد جانبحق،36 افراد زخمی

شیئر

شیئر

اپر کوہستان ، مشہ بروم کی مسافر بس کو حادثہ،ڈرائیور سمیت دو افراد جانبحق ،36 افراد زخمی ۔شتیال ڈپو چو کی کے قریب کھاٸی میں گرنے والی بس نمبری BLN 9495 گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ اپر کوہستان شیتیال کے قریب حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں وہاڑی کے رہائشی ندیم اور بس دینور گلگت کےطرہائشی صداقت حسین بس ڈرائیور سمیت دو افراد جانبحق،جبکہ بچوں اور خواتین سمیت کل چھتیس افراد زخمی ہیں،مقامی زرائع کے مطابق کچھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔حادثہ اتوار کی شام کے وقت پیش آیا۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں