Skip to content

سائبان ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور گرین چکس کے مابین باہمی یاداشت کے معاہدے پر دستخط

شیئر

شیئر

سائبان پاکستان نے معروف پولٹری بزنس، گرین چکس کے ساتھ ایک یادداشتِ تفہم (MoU) پر دستخط کرنے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ سائبان کے سی ای او ڈاکٹر صاحبزادہ جواد الفیضی اور گرین چکس کے سی ای او راجہ اظہر محمود نے اپنے اپنے اداروں کی طرف سے دستاویزات پر دستخط کیے۔ اس موقع پر دونوں اداروں کے سربرہان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ یہ شراکت داری گرین چکس کی تمام یونٹس میں ماحول دوست اور موسمیاتی شعور رکھنے والی پالیسیاں نافذ کرنے پر مرکوز ہوگی۔ ہم مل کر پائیدار ترقی کو فروغ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں جو ایک صحت مند ماحول کی طرف پیرفت ہو گی اور پولٹری صنعت میں ذمہ دارانہ کاروباری طریقوں کو فروغ ملے گا۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں