Skip to content

کوٹکے بیلہ میں دیوار گرنے سے دو کمسن بھائی جانبحق ،ایک بچی شدید زخمی

شیئر

شیئر

مانسہرہ
مانسہرہ کے گاوں کوٹکے بیلہ میں دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق ایک بچی شدید زخمی، بچے دیوار کے قریب کھیل رھے تھے کہ اچانک دیوار گرگئی تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے علاقہ کوٹکے بیلہ کے مقام پر گھر کی دیوار گرنے سے بیلہ کے رہائشی محمد عادل کے دو کمسن بچے عبداللہ اور سمیع الرحمان پسران محمد عادل موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثہ میں محمد عادل کے بھائی محمد بابر کی کمسن بچی شدید زخمی ہو گئی ہے۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں