ایبٹ آباد
تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی حدود دبن دلولہ میں اپنی حقیقی بھابی کے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں نامزد دیور کو پولیس نے گرفتار لیا۔
متاثرہ خاتون کی رپورٹ پر گڑھی حبیب اللہ پولیس نے ملزم احسن ولد عزیز الرحمان سکنہ دبن دلولہ کو گرفتار کرکے ملزم کے خلاف تھانہ گڑھی حبیب اللہ میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔