Skip to content

عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت منظور کر لی، رہائی کے احکامات جاری

شیئر

شیئر

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی گئی۔

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں اعظم سواتی کے خلاف ڈی چوک پر احتجاج کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے اعظم سواتی کی 20 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔

درخواستِ ضمانت پر سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔

اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں