پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ میں تربیت پانے والے پولیس جوانوں کا دستہ خیبر پختون خواہ کی تاریخ میں نیا باب رقم کرنے کی غرض سے میدان عمل میں نکلنے کے لیے تیار ھے ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ ڈاکٹر اختر عباس PSP
خیبر پختون خواہ پولیس کی تاریخ بہادری اور جرات کی ایک لازوال مثال ھے ڈاکٹر اختر عباس PSP
خیبر پختون خواہ پولیس حالات جنگ میں ھے اور محدود وسائل اور مشکل ترین حالات میں بھی دہشت گردی کے خلاف لڑتے ہوئے بہادری کی داستانیں رقم کئے اور مستقبل میں بھی انشاءاللہ یہ جوان تمام چیلنجز کے مقابلہ کے لیے تیار ھیں
خیبر پختون خواہ پولیس کے 2280 شہداء اور 2244 غازیوں نے لازوال قربانیاں پیش کی ھیں اور ھم بھی انشاءاللہ اپنا خون جگر دے کر اس روایات کو قایم ریکھیں گے
معزز مہمانان گرامی میں جناب شفیع اللہ گنڈا پور PSP ڈی پی او مانسہرہ جناب حکم خان SP ٹریننگ جناب نیاز گل SP سکول آف انٹیلیجنس ایبٹ آباد SP سرکل اوگئ جملہ SDPOz صاحبان
ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن،پولیس افسران، پرنٹ میڈیا، الیکٹرونک میڈیا، سول سوسائٹی، 1122 Rscur،پاس آوٹ ھونے والے ٹریننز کی فیملیز، اور شہداء پولیس اور غازیان پولیس کی فیملیز شامل تھیں۔
جس میں ھزارہ ریجن کے مختلف اضلاع سے اے ھوے 277 جوانوں پر مشتمل ریکروٹس نے تربیت مکمل کرکے پاسنگ آوٹ پریڈ میں شریک ھوئے


46 واں پاسنگ آوٹ پریڈ ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ جناب اکرام اللہ خان PSP کے نگرانی میں کیاگیا
ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ خان PSP نے ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ ڈاکٹر اختر عباسPSP کو یادگاری شیلڈ پیش کی
ریکروٹس نے کامیابی سے اپنے ٹریننگ کا دورانیہ مکمل کرنے کے بعد اپنی تمام تر توانائیاں ملک و قوم کی حفاظت و خدمت خلوص نیت سے پاکستان اور آئین کا وفادار رھنے غیر جانب داری سےکارہائے منصبی کو احسن طریقے سے انجام دھی شہریوں کے وقار و پولیس کے ضابطہ کار پر پابند رھنے کا حلف اٹھایا
پاسنگ آوٹ پریڈ میں مجموعی طور پر ھزارہ ریجن سے تعلق رکھنے والے 277 پولیس کے جوانوں نے حصہ لیا اور پاسنگ آوٹ میں شریک ھوئے دوران کورس بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے (بسٹ اف پریڈ) (بسٹ اف لاء) اور (بسٹ اف فائر) ریکروٹس کو ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ جناب ڈاکٹر اختر عباس PSP نے انعامات تقسیم کیے
ایڈیشنل ائی جئ ٹریننگ ڈاکٹر اختر عباسPSP نے ٹریننگ مکمل کرنے والے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے تمام پاس آوٹ ھونے والے تمام جوانوں کو مبارک باد دی اور کہا کہ پاسنگ آوٹ کا دن خوشی کا دن ھوتا ھے دوران تربیت کافی سختیوں اور مشکلات سے گزرنا پڑتا ھے مگر یہ آپ کے مستقبل میں بہت ساری آسانیاں بھی پیدا کرتی ھے اہلکار ٹریننگ سکول سے زیادہ علم تربیت اور تجربہ حاصل کر کے نکل کر عوام کی جان و مال کی حفاظت کرینگے یہاں سے تربیت حاصل کرکے اپنی تمام تر صلاحتیوں کو بروئے کار لاتے ھوے آپنے ملک و قوم کی حفاظت ہمارا اولین فرض ھے اور مجھے امید ھے کہ آپ تمام جوان خیبر پختون خواہ پولیس اور پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ کا نام روشن کرینگے ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ ڈاکٹر اختر عباسPSP نے کہا کہ شہداء پولیس تمام سیکورٹی فورسز کے شہداء کی اس وطن عزیز کے لیے دی گئ قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا


جناب ڈائریکٹر صاحب نے ادارہ ھذا کو درپیش مسائل مہمان خصوصی کی خدمت گوش گزار کیے
مہمان خصوصی نے پاس آوٹ ھونے والے ٹریننز کی خاموش پریڈ کا ملاحظہ فرمایا اور پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ کے سٹاف کے تربیت دینے کے بہترین معیار کو سراہا-*
*پاس آوٹ ھونے والے یہ جوان بہترین تربیت حاصل کرنے کے بعد اب KP پولیس میں شامل ھو رھے ھیں اور انشاءاللہ ھر میدان میں صف اول دستہ ثابت ھونگے
ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ خان PSP نے معزز مہمان ڈاکٹر اختر عباس PSP کو مانسہرہ آمد پر خوش آمدید کہا اور مصروفیات کے بوجود مانسہرہ آمد پر انکا شکریہ ادا کیا اور پاس آوٹ ھونے والے تمام جوانوں کو مبارک باد دی
ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ خیبر پختونخواہ پولیس کی سربراہی میں آج 277 جوانوں نے اپنی ٹریننگ مکمل کر لی ھے اور پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ کے انسٹرکٹر صاحبان ڈی ایس پی ایڈمن محمد یعقوب خان Ri سید قائم علی شاہ لائن آفیسر وحید مراد چیف لاء انسٹکٹر چیف ڈرل انسٹکٹر چیف مارشل آرٹ اوردیگر انسٹکٹر صاحبان کی انتک محنت اور لگن کا نتیجہ ھے


اس موقع پر جناب ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ خان PSP ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور SP ٹریننگ حکم خان SP نیاز گل خان اور دیگر مہمانوں کا بھی خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا