ایبٹ آباد کی کاروباری شخصیت KIA موٹرز ایبٹ آباد، نیشنل انڈسٹریل گیس اور سٹی سی این جی کے ایم ڈی حاجی مقبول خان صدر ، گلوبل سٹار گرینائیٹ مائننگ اینڈ پروسیسنگ انڈسٹری اور آ ئی ایس گرینائٹ حب بلوچستان کے ڈائریکٹر انجینئر علی حیدر سینئر نائب صدر اور چنار گروپ کی ڈائریکٹر محترمہ انجمن آرا نائب صدر منتخب ۔ الیکشن کمیشن ACCI نے باظابط نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔

