Skip to content

حضرت میر کو چیف کنزروٹر نادرن فارسٹ ریجن ٹو ایبٹ آباد اور سردار فریاد علی کو کنزرویٹر لوٸر ہزارہ فارسٹ سرکل ایبٹ آباد تعینات کر دیا دیا گیا۔

شیئر

شیئر

محکمہ ماحولیاتی تبدیلی,جنگلات اور جنگلی حیات خیبر پختونخوا نے ڈاٸریکٹر آٸی اینڈ ایچ آر ڈی اینڈ ایم ڈاٸریکٹوریٹ آف خیبر پختونخوا حضرت میر کو چیف کنزروٹر نادرن فارسٹ ریجن ٹو ایبٹ آباد اور ڈی ایف او ہری پور سردار فرہاد علی کو ترقی دے کر کنزرویٹر لوٸر ہزارہ فارسٹ سرکل ایبٹ آباد تعینات کر دیا دیا گیا۔حیات میر فارسٹ ڈیپارٹمنٹ میں ڈاٸریکٹر تھے جبکہ سردار فرہاد علی ایبٹ آباد کے سرکل گلیات کی یونین کونسل نتھیا گلی سے تعلق رکھنے والے مرحوم پولیس انسپکٹر سردار حنیف کے صاحبزادے ہیں اور چترال,بٹگرام ,کاغان اور ہری پور سمیت خیبر پختونخوا میں مختلف علاقوں میں بطور ڈویژنل فارسٹ آفیسر اپنے فراٸض سرانجام دے چکے ہیں۔۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں