Skip to content

فوت شدہ صارفین اور سیونگ اکاونٹس میں تین کروڑ روپے سے زاٸد کی خرد بردایف آٸی اے نے جی پی او ایبٹ آباد کے چار ملازمین کو گرفتار کر لیا۔

شیئر

شیئر

فوت شدہ صارفین اور سیونگ اکاونٹس میں تین کروڑ روپے سے زاٸد کی خرد برد
ایف آٸی اے نے جی پی او ایبٹ آباد کے چار ملازمین کو گرفتار کر لیا۔

سیونگ اور فوت شدہ صارفین کے اکاونٹس میں تین کروڑ روپے سے زائد رقم کی کرپشن کا معاملہ- پوسٹل ڈیپارٹمنٹ ایبٹ آباد کے 4 اہلکار گرفتار,ایف آئی کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد کی بڑی کاروائی۔ کاروائی میں کرپشن میں ملوث پوسٹل ڈیپارٹمنٹ ایبٹ آباد کے 4 ملازمین گرفتار

ملزمان کی شناخت حفیظ ، وحید ،حمید اور خلیل کے نام سے ہوئی ,گرفتار ملزمان پوسٹل ڈیپارٹمنٹ ایبٹ آباد کے ملازمین ہیں,ملزمان کو سپیشل جج سنٹرل اینٹی کرپشن ایبٹ آباد کی عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا ,ملزمان نے جی پی او ایبٹ آباد کے سیونگ اکاؤنٹس اورفوت شدہ صارفین کے اکاؤنٹس اور ڈیڈ اکاؤنٹس میں خرد برد کی ۔فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق ملزمان نے منافع اور نقصان میں بے ضابطگیوں اور زکواة اور ٹیکس کی شرح میں خرد برد کرتے ہوئے 3 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن کے الزام میں ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں