Skip to content

ہری پور۔سگی بیٹیوں کے ساتھ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں حقیقی والد گرفتار۔

شیئر

شیئر

ہری پور.
تھانہ خانپور پولیس کی کاروائی ،سگی بیٹیوں کے ساتھ زبردستی جنسی بدفعلی کرنے والے والا (والد حقیقی ) ملزم گرفتار کر لیاتھانہ خانپور کی حدود کھوئی ناڑہ میں سگی بیٹوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقع رونما ہوا۔مدعیا کی رپورٹ پر ملزم امجد گل ولد عجب گل سکنہ کھوئی ناڑہ کے خلاف زیر دفعہ 376 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔

ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر(PSP) نے واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر اور ایس ایچ او تھانہ خانپور اعجاز علی کو جلد از جلد ملزم کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔ ایس ایچ او تھانہ خانپور نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی خانپور کی زیر نگرانی بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم امجد گل ولد عجب گل سکنہ کھوئی ناڑہ کو گرفتار کرلیا۔مقدمہ میں مذید تفتیش جاری ہے۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں