مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کے علاقے کیوائی کے مقام پر لاہور سے آئے ہوئے سیاحوں کے ڈبل ڈور ٹیوٹا گاڑی حادثے کا شکار جس کے نتیجے میں 11 شاہمیر سالہ بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ 5 سیاح زخمی ہوگئے جن کو ریسکیو میڈیکل ٹیم ابتدائی طبی فراہم کرتے ہوئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا حادثے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا مذکورہ حادثے کے میں محمد افضل ، سمیرا بی بی ، سلطان عمر ، عبد الودود ، شامیر عمر سوار تھے حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیااس حادثے میں 11 سالہ شامیر جاں بحق ہو گیا جبکہ دیگر زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ریسکیو کر کے بالاکوٹ ہسپتال پہنچا دیا گیا جن میں بعض شدید زخمیوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ ریفر کر دیا گیا ہے جبکہ دوسرے واقعہ میں راولپنڈی سے تعلق رکھنے والا سیاح بالاکوٹ گرلاٹ موڑ میں گاڑی کی چھت سے گر کر جانحق ہو گیا ۔