بارہ سالہ لائبہ کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کیا جہاں ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کر دی۔
جانبحق ہونے والے تمام بچے اپنے والد کے ساتھ جھیل پر گھومنے آئے تھے اور نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے۔
ڈوبنے والے بچوں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے
13 سالہ انیس فاطمہ
بارہ سالہ لاٸبہ
11 سالہ ارسلان
9 سالہ فیضان علی
تمام بچے آپس میں بہن بھائی تھے اور ہری پور کے علاقے الولی کے رہائشی تھے: ذرائع۔