ہری پور سے تعلق رکھنے والے نوجوان مصطفے بن طلحہ محمود کو وفاقی حکومت نے اعزازی سفیر مقرر کر دیا,سابق سینیٹر طلحہ محمود کے بیٹے طلحہ محمود کو وزیراعظم نے اعزازی سفیر مقرر کر دیا ہے
اس حوالے سے حکومت نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔مصطفے بن طلحہ سماجی شخصیت ہیں اورطلحہ محمود فانڈیشن کے واٸس چٸیرپرسن ہیں۔کچھ عرصہ پہلے مصطفے بن طلحہ کوزیادہ ٹیکس ادا کرنے والی شخصیات میں شامل ہونے پر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔