Skip to content

ایبٹ آباد , مکھنیال کی حدود بانڈی میں باپ بیٹی کو قتل کر دیا گیا

شیئر

شیئر

ایبٹ آباد کی تحصیل لورا کے نواحی علاقے تھانہ مکھنیال کی حدود بانڈی میں اندھا دھند فائرنگ کر کے باپ بیٹی کو قتل کر دیا گیا لورا سرحد بیکری والے چوہدری عظیم کے بھائی چوہدری سلیم کو تھانہ مکھنیال کی حدود بانڈی میں بیٹی کے سسرال میں معمولی تلخ کلامی پر سسرالیوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے گولیوں چھلنی کر دیا باپ بیٹی کے اندوناک قتل کی خبر آگ کی طرح پھیل گئی !! لواحقین پولیس سمیت موقع پہ پہنچے !! ایس ایچ او سمیت پولیس کہ بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ،لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے خان پور منتقل کیا گیا ہے۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں