مانسہرہ بیدڑہ انٹرچینج پر ہاٸی وے ملازمان پر فائرنگ کا واقع ، ایم ایم پی آٸی عامر فائرنگ سے جانبحق جبکہ کانسٹیبل نوید زخمی ہو گٸیے تھے ، واقع چلان کے بعد معمولی توں تکرار پر پر پیش آیا
ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی جاۓ وقوعہ کا دورہ کیا ، اور ضروری معلومات حاصل کیں۔
زراٸع کے مطابق پولیس نےفوری طور پر معلومات حاصل کرکے گاڑی کو ٹریس کرکےملزمان کی پہچان کرلی ہےاور موبائل نمبر حاصل کرلئیے گئے ہیں۔جنکی گرفتاری کو جلد از جلد یقینی بنانے کے لئیے ڈی پی او مانسہرہ کی ہدایات پر ضلع بھر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندیاں قائم کر دی گئ ہیں۔واقع میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرلیا جاۓ گا۔