رمشا لودھی ہزارہ ایکسپریس نیوز کے ساتھ بطور ویڈیو پروڈیوسر/کنٹینٹ مینیجر منسلک ہیں۔ رمشا نے ہزارہ یونیورسٹی سے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈی میں اپنی گریجویشن مکمل کرنے کے بعد ہزارہ ایکسپریس نیوز کو جوائن کیا ہے۔ رمشا کی ذمہ داریوں میں اعلیٰ معیار کی ویڈیو مواد تیار کرنا، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے لیے کنٹینٹ کی حکمت عملی تیار کرنا، اور ہماری ویڈیو ٹیم کی کارکردگی کو بڑھانا شامل ہے۔