Skip to content

محکمہ واسا نے پانی کے بلوں میں اضافی چارجز لگا کر سرکاری محکموں کےبل 2040 روپے سے بڑھا کر 28060 روپے بھیج دیا ہے۔۔۔

شیئر

شیئر

ایبٹ آباد

محکمہ واسا نے پانی کے بلوں میں اضافی چارجز لگا کر سرکاری محکموں کےبل 2040 روپے سے بڑھا کر 28060 روپے بھیج دیا ہے نواں شہر ڈی ایچ او افس اور اسی طرح کے دیگر سرکاری ادارے اور گھریلو صارفین سخت ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں کہ یک دم سے پانی کے بلوں میں اتنے بڑے اضافے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اعلی حکام ڈپٹی کمشنر صاحب کو تحریری درخواست جمع کروائی ہے کہ فل فور اس پر نظر ثانی کی جائے اور اپنے علاقے کے ایم پی ایز اور ایم این ایز ایبٹ اباد کے عوامی سیاسی نمائندوں سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ اس طرح کے ظالمانہ ٹیکسوں سے ایبٹ اباد کی عوام کو فوری ریلیف دلائیں۔
شہری۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں