Skip to content

خیبر پختون خوا کے تمام تعلیمی بورڈ میں مصنوعی ذہانت کے زریعے امتحان لینے کا فیصلہ

شیئر

شیئر

پشاور

خیبر پختونخوا میں بورڈ امتحانات کے نظام کو شفاف اور جدید بنانے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا نفاذ کیا جا رہا ہے۔ تمام تعلیمی بورڈز کے لیے ایک مشترکہ ڈیٹا بینک تشکیل دیا جائے گا، جس سے مختلف مضامین کے پرچے تیار ہوں گے۔

امتحانی ہالز میں کم از کم دس مختلف پرچے تقسیم کیے جائیں گے تاکہ نقل کے امکانات کم سے کم ہوں۔ پرچوں کی تیاری مکمل طور پر اے آئی کی مدد سے کی جائے گی جبکہ مارکنگ کا نظام بھی آن لائن ہوگا۔ اس مقصد کے لیے تمام پرچے اسکین کیے جائیں گے اور ہر ممتحن کو صرف ایک سوال مارکنگ کے لیے بھیجا جائے گا۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں