Skip to content

توحید آباد پسالہ کا نوجوان لاپتہ، اہلخانہ سخت پریشان

شیئر

شیئر

توحید آباد پسالہ

توحید آباد پسالہ سے تعلق رکھنے والے محمد ایاز ولد محمد زرداد گزشتہ روز صبح بھارہ کہو سے کہوٹہ کے لیے روانہ ہوئے تھے، تاہم اس کے بعد سے ان کا گھر والوں سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا
اہلخانہ نے بتایا ہے کہ محمد ایاز کے لاپتہ ہونے پر وہ شدید پریشانی اور کرب میں مبتلا ہیں۔ اہل علاقہ اور عوام الناس سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر کسی کے پاس محمد ایاز کے حوالے سے کوئی اطلاع ہو تو براہِ کرم فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کری

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں