Skip to content

مانسہرہ بار ایسوسی انتخاب ,حافظ نسیم صدر ,ابرار خان جنرل سیکرٹری منتخب۔

شیئر

شیئر

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مانسہرہ کے انتخابات میں حافظ نسیم خان ایڈوکیٹ صدر اور ابرار احمد خان ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ناٸب صدر کے عہدے کے لٸیے صاٸمہ نسیم خان ایڈوکیٹ پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہو گٸی تھیں ,صدارت کے لٸیے حافظ نسیم خان نے 190 ووٹ حاصل کٸیے جبکہ ان کے مد مقابل بلال خان ایڈوکیٹ نے 185 ووٹ حاصل کٸیے اسی طرح جنرل سیکرٹری کے کے لٸیے ابرار احمد خان ایڈوکیٹ نے 208 ووٹ حاصل کٸیے اور ان کے مدمقابل خرم رشید ایڈوکیٹ 161 ووٹ حاصل کر سکے۔۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مانسہرہ کے الیکشن میں صاٸمہ نسیم ایڈوکیٹ ناٸب صدر,احمد زمان ایڈوکیٹ جواٸنٹ سیکرٹری ,نور خان ایڈوکیٹ لاٸبریری سیکرٹری اور سیف الرحمان شیخ ایڈوکیٹ فناٸنس سیکرٹری کی نشست پر پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔۔
ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں
ایڈووکیٹ عاطف علی خان جدون تاج خانی آف ملکپورہ صدر اورایڈووکیٹ عثمان خان جدون ملا خیل آف میرپور، ایبٹ آباد بار کے جنرل سیکرٹری منتخب۔
ڈسٹرکٹ بار ہری پور کے انتخاب میں اسد سعید خان ایڈوکیٹ صدر اور جنید احمد ایڈوکیٹ بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوٸےہیں۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں