Skip to content

محبوب آئی اینڈ جنرل اسپتال کیس میں خاتون ملازمہ کی ضمانت منظور، تین مرد ملازمین جیل منتقل، اسپتال سیل اور صحت کارڈ پینل سے خارج

شیئر

شیئر

مانسہرہ

مانسہرہ محبوب آئی اینڈ جنرل ہسپتال گاندھیاں میں ماں بیٹے کی موت کے کیس میں ہسپتال کی خاتون ملازمہ کی ہائی کورٹ نے ضمانت منظور کر لی جب کہ تین مرد ملازمین کو مانسہرہ کی عدالت نے جیل بھیج دیا۔ہسپتال کو ضلعی انتظامیہ نےوقوعہ کے بعد سیل کر دیا تھا اور صحت کارڈ پینل سے بھی ہٹا دیا گیا ہے۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں