Skip to content

میڈیکل سٹورز پر جانے بچانے والی ادویات کے خود ساختہ نرخ

شیئر

شیئر

کل میرے دوست کے بھائی کو پاگل کتے نے کاٹا تو وہ اپنے بھائی کو لیکر ٹرامہ سینٹر ہری پور لے آیا ابتدائی علاج کے بعد دوسرا انجکشن لگوانے کے لئے ایبٹ آباد ریفر کر دیا ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کمپلیکس کے سامنے سٹور سے یہ انجکشن خریدا ڈبے پر جو قیمت لکھی ہوئی تھی اس کو موقع پر سیلزمین نے کالے مارکر کے ساتھ ختم کر دیا مگر ڈبے کے اندر واضح طور پر 1975 لکھا ہوا ہے جب کہ انھوں نے یہ انجکشن 2500 کا سیل کیا ہے
ایبٹ آباد کی انتظامیہ کو چاہیے کہ جس طرح دوسری دکانوں کو چیک کرتے ہیں اسی طرح ان کو بھی چیک کیا جائے کب تک غریب آدمی ان لوگوں کے ہاتھوں لٹتا رہے گا۔
ایک شہری

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں