Skip to content

سیلابی ریلے کی نذر ہونے والے تینوں بچوں کی لاشیں مل گئیں

شیئر

شیئر

حویلیاں تھانہ پی او ایف کی حدود میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں مقامی لوگوں نے ندی دوڑ میں بچوں کی نعشیں تیرتی ہوئی دیکھیں،زرائع کے مطابق بعد ازاں تصدیق ہوئی کہ تحصیل حویلیاں میں محلہ شیخاں کے رہائشی فیصل شاہ کے تین معصوم بچے دو بچیاں اور ایک بچہ ندی دوڑ میں نہاتے ہوئے اچانک آنے والے پانی کے ریلے میں بہہ گئے ہیں جن میں 13 سالہ فاتحہ، 11 سالہ سیف اللہ عمر، اور 4 سالہ فاطمہ کھیلتے کھیلتے اچانک آنے والے سیلابی ریلے کی نذر ہو گیے۔مقامی لوگوں نے پہلے دو بچوں کی لاشیں نکال لی تھیں اور رات گیے کافی تگ و دو کے بعد تیسری بچی کی لاش بھی نکال لی ہے۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں