Skip to content

ایبٹ آباد کا نوجوان ساجد تنولی وطن کے دفاع میں جام شہادت نوش کر گیا

شیئر

شیئر

ایبٹ آباد

ایبٹ آباد کے نواحی گاؤں میہال سے تعلق رکھنے والا پاک آرمی کا جوان محمد ساجد تنولی ولد ایوب تنولی دشمنوں سے مقابلہ کرتے ہوۓ وطن عزیز پر قربان ہوگیا۔ نماز جنازہ آج بروز جمعرات دن 11 بجے بمقام میہال گائوں ادا کی جاۓ گی۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں