Skip to content

سعودی عرب میں حادثہ میں وفات پانے والے بالاکوٹ کے دو نوجوان

شیئر

شیئر

تحصیل بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے نصیر احمد اور عبدالباسط جو گزشتہ دنوں سعودی عرب میں ایک حادثے میں شہید ہوگئیے ہیں ان کا جسد خاکی آج پاکستان لایا گیا محمد نصیر ولد عبدالخالق کی نماز جنازہ جمعرات دن 3 بجے کنیٹ مانسہرہ میں ادا کی گئی اور عبدالباسط ولد شفیق کی نماز جنازہ بالاکوٹ مانگلی میں ادا کی جائے گی ۔
عبدلباسط اور نصیر کی جدائی نے پورے خاندان اور برادری کو افسردہ کر دیا اور تحصیل بالاکوٹ کا ہر نوجوان بزرگ بوڑھا انکی المناک موت کی وجہ سے غمزدہ ہے .

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں