Skip to content

مانسہرہ , دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے لائن مین عبدالقدوس جھلس گیا

شیئر

شیئر

پیسکو سب ڈویژن شنکیاری ون کے لائن مین ٹھاکرہ مانسہرہ میں دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے اور آگ لگنے سے جھلس کر زمین پر گرگیے تشویشناک حالت میں ایوب میڈیکل کمپلیکس سے ایبٹ آباد منتقل،مقامی لوگوں کے مطابق لائن مین بدالقدوس شنکیاری لائن پر کام میں مصروف تھا کہ مین لائن میں اچانک کرنٹ آنے سے پہلے کرنٹ لگا اور پھر ان کے جسم کو آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آکر بجلے کے کھمبے کے ساتھ لٹک گیے اور سیفٹی بلٹ جلتے ہی زمین پر گر پڑے جنہیں پیسکو اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے ہسپتال پہنچایا مگر ان کا جسم ستر فیصد جھلس چکا ہے اور تشویشناک حالت میں اسلام آباد ریفر کر دیا گیا ہے۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں