Skip to content

پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر خان کی اعظم سواتی سے ملاقات

شیئر

شیئر

صوبائی صدر جنید اکبر خان کا اعظم خان سواتی صاحب سے ملاقات ، جیل سے رہائی پر مبارکباد پیش کی۔
اعظم خان سواتی صاحب کا عمران خان صاحب کے نظریے اور پارٹی کے خدمات کو سراہا۔
تنظیمی اور سیاسی امور پر تفصیلی گفتگو اور صلاح مشورہ کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر عاقب اللہ خان صاحب، رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی اور سعداللہ شاہ خٹک بھی ہمراہ تھے۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں