ہری پور
تھانہ ٹی آئی پی پولیس کی بروقت کاروائی ، سوشل میڈیا پر صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی کرنے والا ملزم گرفتار ۔مقدمہ درج
عوامی شکایات ر ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ٹی آئی پی رضوان خان نے پولیس کے ہمراہ بروقت کاروائی کرتے ہوئے صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی کرنے والا ملزم حسنین صفدر ولد محمد صفدر سکنہ محلہ عید گاہ ہری پور کو گرفتار کر کے ملزم کے خلاف زیر دفعہ 295A.298A کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کر لیا۔