Skip to content

خیبر پختونخوا میں محکمہ آبپاشی کے زیر اتنظام تمام نہریں ایک ماہ کے لیے بند کی جائیں گی

شیئر

شیئر

خیبر پختونخوا میں محکمہ آبپاشی کے زیر اتنظام تمام نہریں ایک ماہ کے لیے بند کی جائیں گی ۔احکامات جاری۔
محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا زرائع کے مطابق 10 جنوری 2025 سے صوبہ خیبر پختونخوا میں موجود تمام سرکاری نہریں وغیرہ صفائی و مرمت کی غرض سے ایک مہینے کے لئے بند کئے جائیں گے۔ لہٰذا زمیندار حضرات 10 جنوری سے قبل فصلات و باغات کی آبپاشی یقینی بنائیں تاکہ فصلیں پانی کی کمی کا شکار نہ ہو۔ مزید معلومات کے لئے محکمہ زراعت توسیع خیبر پختونخوا کے کال سنٹر نمبر 03481117070 پر کال یا واٹس ایپ کریں

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں