شیئر شیئر وفاق اور صوبے کی طرف سے نو نومبر کی سرکاری چھٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر 2024 کو ملک بھر میں علامہ اقبال کے یوم ولادت کے حوالے سے سرکاری دفاتر، ادارے اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اپنی رائے دیں ایڈیٹر ہزارہ ایکسپریس نیوز مزید پوسٹ دیکھیں متعلقہ پوسٹس باڑیاں میں تجاوزات ہٹانے کے لیے آپریشن، 11 غیر قانونی کیبنز ختم کر کے سرکاری اراضی واگزار کرا لی گئی لاری اڈہ میں غیر قانونی لکڑی سے بھرا ٹرک تحویل میں لے لیا گیا، معاملہ محکمہ جنگلات کے حوالے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ: پٹرول 4.40 روپے اور ڈیزل 3.62 روپے فی لیٹر مہنگا