Skip to content

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسہرہ ایسا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب جو پورے صوبہ میں کسی کالج کو حاصل نہیں ۔

شیئر

شیئر

نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈینشل کونسل پاکستان NCEAC نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسہرہ کو مصنوعی زہانت کا شعبہ قائم کرنے کی اجازت دے دی ۔NCEAC سے منظوری ملنے کے بعد گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسہرہ کو صوبہ خیبر پختونخوا میں مصنوعی ذہانت کا شعبہ قائم کرنے والے پہلے کالج کا اعزاز حاصل ہو گیا جو پورے صوبہ میں مصنوعی ذہانت کی تعلیم شروع کرنے جا رہا ہے۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں