Skip to content

تورغر: کابلگرام میں گاڑی کو حادثہ شانگلہ کا رہائشی جانبحق

شیئر

شیئر

تورغر: کابلگرام میں گاڑی کو حادثہ ، شانگلہ کا رہائشی جانبحق،ایک تھاکوٹ سے دیدل شانگلہ جانے والی گاڑی کو کابلگرام پل کے مقام پر حادثہ،
بریک فیل ہونے کی وجہ سے گاڑی ڈرائيور سے بے قابو ہوکر پہاڑ سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔حادثہ میں جانبحق ہونے والے شخص کا نام عدالت خان ہے اور اس کا تعلق شانگلہ کے گاوں دیدل سے ہے ۔ریسکیو سروس 1122کے مطابق حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم حائے وقوعہ کی طرف روانہ کی گئی جبکہ مقامی زرائع کے مطابق ڈاٹسن نمبر 1935 FDL پر کل آٹھ افراد سوار تھے اور جن میں سے ایک جانبحق اور ایک فوت ہو گیا اور لوگوں نے نعش کو جائے حادثہ سے ورثا کے حوالے کرکے ایک زخمی کو بھی ریسکیو کیا اور یہ حادثہ شام سے کچھ دیر قبل پیش آیا۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں