Skip to content

ہمارے ویلج کا یہ گرلز مڈل سکول بکی میں ٹیچرز اپنی زمہ داری سے ڈیوٹی سر انجام نہیں۔۔۔۔

شیئر

شیئر

مانسہرہ

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آ پ حیریت سے ہوںگے بھائی میں عبدالغفور یوسی بھوگڑمنگ ویلج بکی تحصیل بفہ ضلع مانسہرہ سے آپسے درخواست کر رہا ہوں کہ ہمارے ویلج کا یہ گرلز مڈل سکول بکی میں ٹیچرز اپنی زمہ داری سے ڈیوٹی سر انجام نہیں دیتی ڈی ای او صاحبہ سے بھی بہت بار شکایت کی مگر سنوائی نہیں ہفتے میں 2 دن سکول بند رہتا ہے آج 29ستمبر 10:34 منٹ پر بند سکول کی کی گئ تصویر بھی آپ کو بھیج رہا ہوں اس ماہ ان تاریخوں میں سکول بند رہا 12 19 22 24 26 29 ستمبر کو بند تھا مگر محکمہ بے بس نظر آرہا ہے اور اس سکول میں 50 سے زائد بچیاں تعلیم حاصل کرتی تھی اور کثرت کے ساتھ سکول بند ہونے کی وجہ سے والدین نے بچیوں کو سکول بھیجنا بھی بند کردیا آج بھی 15 سے 20 بچیاں سکول بند دیکھ کر
گھر وں کو واپس گئ ہماری ڈی سی مانسہرہ سیکٹری ایجوکیشن اور انتظامیہ اور صحافی بھائیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ اس کے خلاف آواز بلند کر کے ہماری بچیوں کے مستقبل کو تباہ ہونے سے بچایا جاۓ

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں