اچھڑیاں انٹر چینج سی پیک کے مقام پر کیری ڈبہ اور مہران گاڑی میں تصادم۔
حادثے میں ایک جاں بحق جبکہ تین خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گیے۔
مقامی لوگوں کے مطابق حادثہ عصر کے قریب پیش آیا۔
جاں بحق اور زخمی افراد کو ریسکیو میڈیکل ٹیم نے فرسٹ ایڈ فراہم کرکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا۔
ریسکیو سروس اور مقامی زرائع کے مطابق حادثہ میں حق نواز (جاں بحق ) جبکہ زخمی ہونے والوں میں تنویراحمد ,زکیہ بی بی ,فاطمہ بی بی اور ثانیہ بی بی شامل ہیں۔ریسکیو سروس کی ٹیم نے جانحق اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔