بالاکوٹ
بیاڑی جرید کی بارہ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اور ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے پر نلہ چوشال اور برہ خان چوشال کے رہائشی خاتون سمیت تین افراد کے خلاف تھانہ پارس میں مقدمہ درج۔ایک ملزم گرفتار.ملزمان میں فضیل ولد جلال سکنہ نلہ چوشال ،سدھیر علد مسکین سکنہ برہ خان چوشال اور مسماة یاسمین شامل ہیں۔تھانہ پارس پولیس نے علت نمبر 228 اور دفعہ 376,506،114 اور 53CPA کےتحت مقدمہ درج کرکے ملزم فضیل کو گرفتار کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق چار ماہ قبل متاثرہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور اب ویڈیو سوشل میڈیا کے زریعے پھیلائی گئی۔