Skip to content

خیبرپختونخوا کے فنکاروں/ہنر مند اور فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کیلئے اچھی خبر

شیئر

شیئر

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور مشیر سیاحت و ثقافت خیبرپختونخوا زاہد چن زیب کی خصوصی ہدایات پر فنکاروں کیلئے انڈونمنٹ فنڈ کا آغاز

پشاور: فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے انڈونمنٹ فنڈ کا اجراء کر رہے ہیں، مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب

پشاور: فنڈ سے صوبے کے مستحق فنکار مستفید ہوسکیں گے، مشیر ثقافت زاہد چن زیب

پشاور: فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے، مشیر ثقافت زاہد چن زیب

پشاور: انڈونمنٹ فنڈ کا مقصد فنکاروں کی صحت اور گھریلو ضروریات کے اخراجات کو پورا کرنے میں مدد کرنا ہے، مشیر ثقافت

پشاور: خیبرپختونخوا کے فنکار ہمارا قومی اثاثہ ہیں، ڈی جی ٹورازم اتھارٹی تاشفین حیدر

پشاور: کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی فنکاروں کی فلاح وبہبود کیلئے ہر قسم کی معاونت کرے گی، ڈی جی تاشفین حیدر

پشاور: انڈونمنٹ فنڈ حاصل کرنے کیلئے خیبرپختونخوا کا ڈومیسائل رکھنے والے فنکار مستفید ہوسکتے ہیں، تاشفین حیدر

پشاور: فنکار انڈونمنٹ فارم خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے اپلائی کرسکتے ہیں۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں