اوگی
گلی بدرال میں مسجد کے اندر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور بچے کو زخمی کرنے والا ملزم غلام ربانیگرفتار ۔پولیس کے مطابق ملزم نے گزشتہ دن مندرہ گلی بدرال مسجد کے صحن میں سالہ جاوید نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل جبکہ مقتول کے 6/7 سالہ بیٹے کو زخمی کرکےموقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو جانے والے غلام ربانی ولد یوسف نامی ملزم کو اوگی پولیس نے گرفتار کرلیا ، ملزم نے کل مورخہ 2024۔08۔24 کو دن 2 بجکر 10 منٹ پر مسجد کے صحن میں باپ بیٹے پر باارادہ قتل فائرنگ کی تھی اور موقع سے فرار ہوگیا تھا