ایبٹ آباد ۔عدالت میں پیشی پر آنے والے کوٹھیالہ باغدرہ کے دو افراد قتل
تھانہ کوٹھیالہ کی حدود میں باغدرہ کے رہائشی پولیس چوکی چمہڈ کے قریب چچا بھتیجا قتل دونوں مقتول عدالت پیشی پر جارہے تھے چمڈ چوکی کے بلکل قریب گھات لگائے بیٹھے نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے معروف ولد سمندر اور قیصرولد منصف کو موت کے گھاٹ اتار دیا ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ایس ایچ او کوٹھیالہ نے بمعہ نفری موقع پر پہنچ کر نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لیئے ڈی ایچ کیو روانہ کردیا تاحال کسی بھی شخص پر قتل کی دعویداری نہیں کی گئی پولیس ذرائع